ابنا: آئی ایم ایف کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غیرملکی ہیکرزنے کمپیوٹرسسٹم تک رسائی حاصل کرتےہوئےکئی اہم کاغذات اور ای میلز غائب کردی ہیں۔ اس دوران ادارے کا سسٹم باربارخرابی کاشکاررہا۔ اس سے پہلے ورلڈ بینک کےکمپیوٹرسسٹم پر بھی ہیکرزدھاوابول چکےہیں۔ آئی ٹی ماہرین کاکہناہے ہیکرزدونوں اداروں کے کمپیوٹرزکو ہیک کرکے ایسا سافٹ وئیرانسٹال کرناچاہتےتھے جو مسلسل ہیکرزکو معلومات فراہم کرنےکا باعث بنتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز